Home / Uncategorized / رنز نہ ہوں تو پریشان ہوجاتا ہوں: بابر اعظم
رنز نہ ہوں تو پریشان ہوجاتا ہوں: بابر اعظم

رنز نہ ہوں تو پریشان ہوجاتا ہوں: بابر اعظم

بابراعظم نے جب فرسٹ کلاس کرکٹ شروع کی تھی تو ان کے چچازاد بھائی کامران اکمل اور عمراکمل انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہے تھے اور اس وقت وہ یقیناً یہی سوچ رہے ہونگے کہ وہ بھی ان دونوں بھائیوں کی طرح پہچانے جائیں۔ آج کامران اکمل اور عمراکمل کا بین الاقوامی کریئر بے یقینی صورتحال سے دوچار ہوچکا ہے لیکن بابراعظم تینوں فارمیٹس میں پاکستانی ٹیم کا حصہ بن چکے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top