Home / Uncategorized / رنز نہ ہوں تو پریشان ہوجاتا ہوں: بابر اعظم
رنز نہ ہوں تو پریشان ہوجاتا ہوں: بابر اعظم

رنز نہ ہوں تو پریشان ہوجاتا ہوں: بابر اعظم

ابراعظم نے جب فرسٹ کلاس کرکٹ شروع کی تھی تو ان کے چچازاد بھائی کامران اکمل اور عمراکمل انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہے تھے اور اس وقت وہ یقیناً یہی سوچ رہے ہونگے کہ وہ بھی ان دونوں بھائیوں کی طرح پہچانے جائیں۔ آج کامران اکمل اور عمراکمل کا بین الاقوامی کریئر بے یقینی صورتحال سے دوچار ہوچکا ہے لیکن بابراعظم تینوں فارمیٹس میں پاکستانی ٹیم کا حصہ بن چکے ہیں۔

بابراعظم کی بیٹنگ کے انداز پر کچھ لوگ یہ تبصرہ کرتے ہیں کہ ٹیم کے بجائے وہ اپنے لیے کھیلتے ہیں۔ اس ضمن میں ان کے سٹرائیک ریٹ کا حوالہ بھی دیا جاتا ہے لیکن بابراعظم کو اس کی پروا نہیں ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top