Home / Uncategorized / روس تیار رہے، نئے اور سمارٹ میزائل آ رہے ہیں: ٹرمپ
روس تیار رہے، نئے اور سمارٹ میزائل آ رہے ہیں: ٹرمپ

روس تیار رہے، نئے اور سمارٹ میزائل آ رہے ہیں: ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس شام میں امریکی میزائلوں کے حملے کے لیے تیار رہے۔ امریکہ کی جانب سے یہ ممکنہ اقدام شام میں مبینہ کیمائی حملے کے جواب میں کیا جا سکتا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top