Home / Uncategorized / روس نے بھی 23 برطانوی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کر دیا
روس نے بھی 23 برطانوی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کر دیا

روس نے بھی 23 برطانوی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کر دیا

روس نے برطانیہ میں روسی انٹیلی جنس افسر اور ان کی بیٹی کو زہر دینے کے واقعے کے بعد پیدا ہونے والے تناؤ کے باعث 23 برطانوی سفارت کاروں کو بھی ملک سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top