Home / Uncategorized / روس نے مزید 50 برطانوی سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا
روس نے مزید 50 برطانوی سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا

روس نے مزید 50 برطانوی سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا

برطانیہ میں ایک سابق روسی جاسوس اور ان کی بیٹی کو زہر دیے جانے کے بعد روس اور برطانیہ کے تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں اور ہفتے کو ماسکو نے روس میں 50 مزید برطانوی سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔

برطانیہ کی جانب سے روس کے 23 سفارتکاروں کو ملک بدر کیے جانے کے بعد روس نے بھی 23 برطانوی سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top