Home / Uncategorized / روس نے نئے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا
روس نے نئے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

روس نے نئے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

روس کا کہنا ہے کہ اس نے ایک ہائپر سونک (آواز کی رفتار سے تیز چلنے والے سپر سانک سے بھی زیادہ تیز رفتار) میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ یہ میزائل ان متعدد جوہری میزائلوں میں سے ایک ہے جس کا اعلان صدر پوتن نے اس ماہ کے آغاز میں کیا تھا۔

روسی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں اس میزائل کو ایک لڑاکا طیارے سے لانچ ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ یہ میزائل اپنے مقررہ ہدف کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا۔

Comments are closed.

Scroll To Top