Home / Uncategorized / روپے کی قدر میں کمی:حصص مارکیٹ میں دوسرے روز بھی تیزی
روپے کی قدر میں کمی:حصص مارکیٹ میں دوسرے روز بھی تیزی

روپے کی قدر میں کمی:حصص مارکیٹ میں دوسرے روز بھی تیزی

کراچی اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں روپے کی قدر میں 3 فیصد کمی کے باعث بدھ کے روز بھی مثبت رجحان رہا اور بینچ مارک ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 0.76 فیصد اضافے سے 44 ہزار 600 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top