Home / Uncategorized / ریحام خان نے حمزہ عباسی کو ہتکِ عزت کا نوٹس بھجوا دیا
ریحام خان نے حمزہ عباسی کو ہتکِ عزت کا نوٹس بھجوا دیا

ریحام خان نے حمزہ عباسی کو ہتکِ عزت کا نوٹس بھجوا دیا

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اداکار حمزہ علی عباسی کو قانونی نوٹس بھجوایا ہے کہ اگر انھوں نے م عافی نہ مانگی تو ان کے خلاف پانچ ارب روپے کا ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کیا جائے گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top