Home / Uncategorized / ریما لاگو”خود سوزی“ کا سین ریکارڈ کرتے جھلس کر زخمی
ریما لاگو”خود سوزی“ کا سین ریکارڈ کرتے جھلس کر زخمی

ریما لاگو”خود سوزی“ کا سین ریکارڈ کرتے جھلس کر زخمی

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ ریما لاگو اپنے ڈرامے ”نام کرن“ کی شوٹنگ کے دوران جھلسنے کا ایک سین ریکارڈ کراتے ہوئے سچی مچی جھلس گئیں۔

Image result for reema lagooہندوستان ٹائمز کے مطابق ریما لاگو اپنے ڈرامے کی آنے والی ایک قسط کی شوٹنگ کررہی تھیں، اسکرپٹ کے مطابق ریما لاگو کو اس سین میں خود کو جھلستے ہوئے ہی دکھانا تھا۔سین کی ریکارڈنگ کے دوارن ریما کی ساڑی میں آگ لگ گئی ،آگ بجھاتے ہوئے اداکارہ کا ہاتھ بھی جھلس گیا جس کے بعد شوٹنگ منسوخ کردی گئی۔

Comments are closed.

Scroll To Top