Home / Uncategorized / زینب کے قاتل کی گرفتاری کے لیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں دے سکتے: پنجاب پولیس
زینب کے قاتل کی گرفتاری کے لیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں دے سکتے: پنجاب پولیس

زینب کے قاتل کی گرفتاری کے لیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں دے سکتے: پنجاب پولیس

سپریم کورٹ نے قصور میں جنسی تشدد کا نشانہ بننے کے بعد قتل کی جانے والی آٹھ سالہ زینب کے مقدمے سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران لاہور ہائی کورٹ کو اس مقدمے پر کارروائی سے روک دیا ہے۔

پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا کہنا ہے کہ عدالت عالیہ کے پاس ازخود نوٹس لینے کا اختیار نہیں ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top