Home / Uncategorized / سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے جی ڈی اے میں شمولیت کا اعلان کر دیا
سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے جی ڈی اے میں شمولیت کا اعلان کر دیا

سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے جی ڈی اے میں شمولیت کا اعلان کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے مسلم لیگ فنگشنل کے سربراہ پیر پگارا کی قیادت میں قائم اتحاد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top