Home / Uncategorized / سابق چیف جسٹس ناصرالملک نے نگران وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا
سابق چیف جسٹس ناصرالملک نے نگران وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

سابق چیف جسٹس ناصرالملک نے نگران وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک نے پاکستان کے ساتویں نگران وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔

اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کے صدر ممنون حسین نے جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک سے حلف لیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top