Home / Uncategorized / سات سالہ بچی کے ریپ اور قتل پر احتجاج، ایک شخص ہلاک
سات سالہ بچی کے ریپ اور قتل پر احتجاج، ایک شخص ہلاک

سات سالہ بچی کے ریپ اور قتل پر احتجاج، ایک شخص ہلاک

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں سات سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے خلاف مشتعل شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا، جس دوران پتھراؤ اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top