Home / Uncategorized / ‘سب سے اشتعال انگیز بیانات آج کل دامادِ اعظم کے ہیں وہ پہلے بند کروائے جائیں’
‘سب سے اشتعال انگیز بیانات آج کل دامادِ اعظم کے ہیں وہ پہلے بند کروائے جائیں’

‘سب سے اشتعال انگیز بیانات آج کل دامادِ اعظم کے ہیں وہ پہلے بند کروائے جائیں’

پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے حسبِ معمول کیے جا رہے ہیں۔ جہاں ایک جانب ان تبصروں میں حکمران جماعت پر تنقید کی جا رہی ہے وہیں اس صورتحال تک حالات کو پہنچانے کی ذمہ داری کا تعین بھی لوگ اپنے تئیں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top