Home / Uncategorized / سرد جنگ کے زمانے کی سوچ اب دقیانوسی باتیں ہیں: چینی صدر شی جن پنگ

سرد جنگ کے زمانے کی سوچ اب دقیانوسی باتیں ہیں: چینی صدر شی جن پنگ

چین کے صدر شی جن پنگ نے ‘سرد جنگ ذہنیت’ کے بارے میں تنبیہ کی ہے اور ساتھ ساتھ ملکی معیشت کو فروغ دینے اور غیر ملکیوں کے لیے کھولنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top