Home / Uncategorized / سرگودھا: 15 سالہ لڑکی کی لاش برآمد، دو ملزمان گرفتار
سرگودھا: 15 سالہ لڑکی کی لاش برآمد، دو ملزمان گرفتار

سرگودھا: 15 سالہ لڑکی کی لاش برآمد، دو ملزمان گرفتار

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں جمعرات کی صبح ایک 15 سالہ لڑکی کی لاش ملنے کے بعد پولیس کی کارروائی میں اس جرم کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ڈی پی او سرگودھا چوہدری سہیل نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جمعرات کی صبح سرگودھا ضلع کے ایک دیہی علاقے سے ایک 15 سالہ لڑکی کی لاش ملی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والدین نے لاش ملنے کے بعد پولیس کو بتایا کہ لڑکی صبح کے وقت ہی اپنے گھر سے نکلی تھی۔

Comments are closed.

Scroll To Top