Home / Uncategorized / سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج سے ہرارے میں کھیلا جائے گا
سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج سے ہرارے میں کھیلا جائے گا

سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج سے ہرارے میں کھیلا جائے گا

ہرارے  سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج سے ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ زمباوے کے سکواڈ میں گریم کریمر، ریجس شکابوا، برائن شاری، مائیکل شینوئیا، کریگ ایروین، ہیملٹن مساکادزا، ٹینو ماوویو، پیٹر مور، کرس موفو، کارل مومبا، تریسائی موساکاندا، تاﺅرائی میوزارابانی، سکندر رضا، ڈونلڈ تریپانو، میلکولم والر اور سین ولیمز شامل ہیں جبکہ حتمی ٹیم کا اعلان میچ سے کچھ دیر پہلے کیا جائے گا۔

Image result for zimbabwe vs sri lanka 2016سری لنکن سکواڈ میں رنگانا ہیراتھ، دھناجایا سلوا، نیروشان ڈیکویلا، لاہیرو گامیج، اسیلا گونارتنے، دیموتھ کرونا رتنے، لاہیرو کمارا، سورنگا لکمل، کاسون مادوشانکا، کوشل مینڈس، دلرووان پریرا، کوشل پریرا، لکشن سنداکان اور کوشل سلوا شامل ہیں جبکہ حتمی ٹیم کا اعلان میچ سے کچھ دیر قبل کیا جائے گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top