Home / Uncategorized / سعودی شہزادے صرف جھوٹی اور کڑوی باتیں کرتے ہیں: ایران
سعودی شہزادے صرف جھوٹی اور کڑوی باتیں کرتے ہیں: ایران

سعودی شہزادے صرف جھوٹی اور کڑوی باتیں کرتے ہیں: ایران

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر ایران نے ایٹمی ہتھیار تیار کیے تو سعودی عرب بھی ایٹمی ہتھیار بنائے گا جبکہ ایران نے سعودی شہزادے کے بیان کو ’بے معنی‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف جھوٹی اور کڑوی باتیں کرتے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top