Home / Uncategorized / سعودی عرب: سمجھوتوں کے بعد زیادہ تر شہزادے اور امرا رہا، رٹز کارلٹن ہوٹل ویلنٹائن ڈے پر عوام کے لیے کھول دیا جائے گا
سعودی عرب: سمجھوتوں کے بعد زیادہ تر شہزادے اور امرا رہا، رٹز کارلٹن ہوٹل ویلنٹائن ڈے پر عوام کے لیے کھول دیا جائے گا

سعودی عرب: سمجھوتوں کے بعد زیادہ تر شہزادے اور امرا رہا، رٹز کارلٹن ہوٹل ویلنٹائن ڈے پر عوام کے لیے کھول دیا جائے گا

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے رٹز کارلٹن ہوٹل میں بدعنوانی کے الزامات میں گرفتار شہزادوں اور امرا میں سے زیادہ کو رہا کر دیا گیا ہے جبکہ ہوٹل ویلنٹائن ڈے پر عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top