Home / Uncategorized / سعودی عرب میں 35 سالہ پابندی کے بعد پہلا سنیما
سعودی عرب میں 35 سالہ پابندی کے بعد پہلا سنیما

سعودی عرب میں 35 سالہ پابندی کے بعد پہلا سنیما

دنیا میں سنیما گھروں کی سب سے بڑی کمپنی اے ایم سی نے اعلان کیا ہے کہ اس ماہ کی 18 تاریخ کو وہ سعودی عرب میں اپنا پہلا سنیما گھر کھولے گی۔

Comments are closed.

Scroll To Top