Home / Uncategorized / سعودی عرب میں 35 سال بعد پہلی فلم کی ٹیسٹ سکریننگ
سعودی عرب میں 35 سال بعد پہلی فلم کی ٹیسٹ سکریننگ

سعودی عرب میں 35 سال بعد پہلی فلم کی ٹیسٹ سکریننگ

سعودی عرب میں آج 35 برس کے طویل وقفے کے بعد سنیما گھر کھلنے سے پہلے مشہور فلم ’بلیک پینتھر‘ کی ٹیسٹ سکریننگ کی جا رہی ہے۔

دنیا میں سنیما گھروں کی سب سے بڑی کمپنی اے ایم سی ’بلیک پینتھر‘ کی ٹیسٹ سکریننگ کرے گی جسے سعودی عرب کے سنیما گھروں میں فلم چلانے کا لائنس جاری کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں گذشتہ 35 برسوں سے سنیما گھروں پر پابندی تھی اور مملکت میں کئی دہائیوں میں کھلنے والا یہ پہلا سنیما گھر ہو گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top