Home / Uncategorized / سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان: ’میں گاندھی یا منڈیلا نہیں‘
سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان: ’میں گاندھی یا منڈیلا نہیں‘

سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان: ’میں گاندھی یا منڈیلا نہیں‘

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بِن سلمان نے کہا ہے کہ وہ اپنے شاہانہ طرز زندگی پر شرمندہ نہیں اور نہ ہی اس بات پر پر معافی مانگیں گے وہ اپنی ذات پر بے تہاشا پیسہ خرچ کرتے ہیں۔

امریکہ کے دورے پر روانگی سے پہلے امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کو ایک تفصیلی انٹرویو میں سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ ان کے ذاتی اخراجات ایک نجی معاملہ ہے۔

یاد رہے کہ شہزادہ محمد آج وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مہمان ہوں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top