Home / Uncategorized / ’سلطانز’ سے بھول کہاں ہوئی؟
’سلطانز’ سے بھول کہاں ہوئی؟

’سلطانز’ سے بھول کہاں ہوئی؟

پی ایس ایل تھری شروع ہوئی تو ملتان سلطانز سب سے تگڑی ٹیم دکھائی دیتی تھی۔ مینجمنٹ میں ٹام موڈی اور وسیم اکرم جیسے نابغے بیٹھے تھے۔ کپتانی کے لیے ٹی ٹوئنٹی کے تجربہ کار اور پاکستان میں کامیاب ترین کپتان شعیب ملک کو چنا گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top