Home / Uncategorized / ’سنجو میں دیانت داری کے علاوہ سب کچھ ہے‘
’سنجو میں دیانت داری کے علاوہ سب کچھ ہے‘

’سنجو میں دیانت داری کے علاوہ سب کچھ ہے‘

بالی وڈ اداکار سنجے دت انڈیا کے سب سے زیادہ متنازع فلمی شخصیات میں سے ایک ہیں۔ ان کی شراب نوشی اور منشیات کی لت، ان کے مبینہ معاشقے اور سب سے بڑھ کر دہشت گردی کے ایک معاملے میں ان کا ملوث ہونا اور ان کے جیل جانے کی باتیں بھرپور انداز میں پیش کی گئی ہیں۔ لیکن ابھی حال ہی میں ریلیز ہونے والی ان پر مبنی ایک فلم پر یہ الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ یہ ان کے ماضی پر ’پردہ ڈالنے‘ کی کوشش ہے۔ اس بارے میں ارپنا الیوریکی تحریر پیش ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top