Home / Uncategorized / سنجو نے باہو بلی کا ریکارڈ توڑ دیا، صرف تین روز میں 120 کروڑ
سنجو نے باہو بلی کا ریکارڈ توڑ دیا، صرف تین روز میں 120 کروڑ

سنجو نے باہو بلی کا ریکارڈ توڑ دیا، صرف تین روز میں 120 کروڑ

راجکمار ہیرانی کی فلم سنجو نے صرف تین ہی دن میں انڈین باکس آفس پر ایک سو بیس کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کر کے باہو بلی کا ریکار توڑ دیا ہے۔

رنبیر کپور اور ونم کپور

رنبیر کپور کی فلم سنجو 2018 میں ایک ویک اینڈ پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی ہے۔ اس فلم نے دپیکا پادوکون کی پدماوت اور سلمان خان کی ریس تھری کے ساتھ ساتھ باہو بلی کا ریکار توڑ ڈالا ہے۔ ممتاز فلم تجزیہ کا رترن آدرش نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘پبلک نےسنجو کو جادو کی جھپپی دی ہے’۔

Comments are closed.

Scroll To Top