Home / Uncategorized / سندھ حکومت کی دس لاکھ تمر کے درخت کاشت کر کے نیا عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش
سندھ حکومت کی دس لاکھ تمر کے درخت کاشت کر کے نیا عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش

سندھ حکومت کی دس لاکھ تمر کے درخت کاشت کر کے نیا عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش

پاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت کی جانب سے ایک روز میں زیادہ سے زیادہ تمر (یعنی مینگروو) کے پودے لگانے کے لیے ساحلی علاقے کھارو چاھن میں شجر کاری جاری ہے جہاں وہ دس لاکھ پودے لگا کر گنیز بک آف ریکارڈ میں اپنا ہی ریکارڈ بہتر کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top