Home / Uncategorized / سولہ فلسطینی نوجوانوں کی ہلاکت پر یوم سوگ
سولہ فلسطینی نوجوانوں کی ہلاکت پر یوم سوگ

سولہ فلسطینی نوجوانوں کی ہلاکت پر یوم سوگ

فلسطین میں گزشتہ روز اسرائیل فوج کی فائرنگ میں کم از کم سولہ فلسطینی نوجوان کی ہلاکت پر ہفتے کو یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔

‘یوم الارض’ کے موقع پر فلسطین مہاجرین کے اسرائیل میں اپنے گھروں کو لوٹنے کے حق میں چھ ہفتے طویل مظاہروں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جس کے پہلے روز ہزاروں فلسطین مظاہرین پر فائرنگ میں ایک ہزار سے زیادہ فلسطینی زخمی بھی ہو گئے تھے۔

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کی طرف سے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ میں سولہ فلسطینی نوجوانوں کی ہلاکت کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرایا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top