Home / Uncategorized / سٹیو سمتھ گارفیلڈ سوبرز کے برابر مگر بریڈمین سے پیچھے؟
سٹیو سمتھ گارفیلڈ سوبرز کے برابر مگر بریڈمین سے پیچھے؟

سٹیو سمتھ گارفیلڈ سوبرز کے برابر مگر بریڈمین سے پیچھے؟

کرکٹ کی دنیا کے عہد ساز بلے باز سر ڈونلڈ بریڈ مین کے بعد آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان سٹیو سمتھ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین چھ ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top