Error. Page cannot be displayed. Please contact your service provider for more details. (5)

Home / Uncategorized / سپریم کورٹ نے حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا
سپریم کورٹ نے حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا

سپریم کورٹ نے حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا

پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے حکومت کو قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نج کاری کرنے سے روک دیا ہے اور اس کے ساتھ عدالت نے حکومت کو یہ بھی حکم دیا ہے کہ اگر اس ادارے کے حصص کی نجکاری کرنے کی ضرورت ہو تو اس سے پہلے سپریم کورٹ کو اعتماد میں لیا جائے۔

Comments are closed.

Scroll To Top