Home / Uncategorized / سپریم کورٹ نے صاف پانی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو طلب کر لیا
سپریم کورٹ نے صاف پانی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو طلب کر لیا

سپریم کورٹ نے صاف پانی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو طلب کر لیا

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے خیبرپختونخوا میں صاف پانی فراہمی کیس کی سماعت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو آج شام طلب کر لیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top