Home / Uncategorized / سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو 74 رنز سے شکست دے دی
سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو 74 رنز سے شکست دے دی

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو 74 رنز سے شکست دے دی

زمبابوے میں تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 74 رنز سے شکست دے دی۔

اتوار کو ہرارے میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔

فخر زمان اور آصف علی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 182 رنز بنائے جس کے جواب میں زمبابوے کی پوری ٹیم 17.5 اوورز میں 108 رنز بنا سکی۔

Comments are closed.

Scroll To Top