Home / Uncategorized / سہ فریقی ٹی 20: فنچ کے 76 گیندوں پر 172 رنز، آسٹریلیا کی زمبابوے پر فتح
سہ فریقی ٹی 20: فنچ کے 76 گیندوں پر 172 رنز، آسٹریلیا کی زمبابوے پر فتح

سہ فریقی ٹی 20: فنچ کے 76 گیندوں پر 172 رنز، آسٹریلیا کی زمبابوے پر فتح

زمبابوے میں جاری سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے ایرون فنچ کی ریکارڈ ساز اننگز کی بدولت میزبان ٹیم کو 100 رنز کے بڑے فرق سے شکست دے دی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top