Home / Uncategorized / ’سیاسی شخصیات کی تصاویر اشتہارات میں نہیں آنی چاہئیں‘
’سیاسی شخصیات کی تصاویر اشتہارات میں نہیں آنی چاہئیں‘

’سیاسی شخصیات کی تصاویر اشتہارات میں نہیں آنی چاہئیں‘

سپریم کورٹ نے صوبائی حکومتوں کے سرکاری اشتہار سے متعلق کیس میں حکم دیا ہے کہ بے نظیر بھٹو، بلاول بھٹو وزیر اعلیٰ سندھ کی تصاویر سرکاری اشتہار میں نہیں آنی چاہئیں اور سیاسی شخصیات کی تصاویر والے اشتہار بند ہوں گے۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے صوبائی حکومتوں کے سرکاری اشتہارات سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کی، سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور دیگر فریقین پیش ہوئے۔

Comments are closed.

Scroll To Top