Home / Uncategorized / سیالکوٹ: ’احمدیوں کی تاریخی عبادت گاہ پر حملہ‘
سیالکوٹ: ’احمدیوں کی تاریخی عبادت گاہ پر حملہ‘

سیالکوٹ: ’احمدیوں کی تاریخی عبادت گاہ پر حملہ‘

جماعتِ احمدیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ گذشتہ رات پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے کشمیری محلے میں واقع احمدی برادری کی ایک عبادت گاہ پر مشتعل ہجوم نے حملہ کر کے عمارت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top