Home / Uncategorized / سینچورین ٹیسٹ میں بھی انڈیا کو شکست، سیریز جنوبی افریقہ کے نام
سینچورین ٹیسٹ میں بھی انڈیا کو شکست، سیریز جنوبی افریقہ کے نام

سینچورین ٹیسٹ میں بھی انڈیا کو شکست، سیریز جنوبی افریقہ کے نام

جنوبی افریقہ نے انڈیا کو سنچورین میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 135 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی ہے۔

انڈیا کو اس میچ میں فتح کے لیے 287 رنز کا ہدف ملا تھا مگر اس کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 151 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

Comments are closed.

Scroll To Top