Home / Uncategorized / سینیٹ: قبائلی علاقوں میں پرانی حلقہ بندیوں پر انتخابات کی قرارداد منظور
سینیٹ: قبائلی علاقوں میں پرانی حلقہ بندیوں پر انتخابات کی قرارداد منظور

سینیٹ: قبائلی علاقوں میں پرانی حلقہ بندیوں پر انتخابات کی قرارداد منظور

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ نے قبائلی علاقوں میں عام انتخابات پرانی حلقہ بندیوں پر کروانے سے متعلق قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی ہے جبکہ حکومت نے اس قرارداد کی مخالفت کی۔

Comments are closed.

Scroll To Top