Home / Uncategorized / سینیٹ میں وزیراعظم کیخلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ
سینیٹ میں وزیراعظم کیخلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ

سینیٹ میں وزیراعظم کیخلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے متنازع بیان کو ‘پارلیمنٹ کی توہین’ قرار دیتے ہوئے تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کرلیا۔

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شیری رحمٰن نے ڈان کو بتایا کہ وزیراعظم اپنے بیان پر ‘معافی’ مانگیں بصورت دیگر شدید احتجاج کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہو جائیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top