Home / Uncategorized / ‘سی پیک سے گلگت بلتستان کو سب سے زیادہ فائدہ ہوگا‘
‘سی پیک سے گلگت بلتستان کو سب سے زیادہ فائدہ ہوگا‘

‘سی پیک سے گلگت بلتستان کو سب سے زیادہ فائدہ ہوگا‘

گلگت بلتستان: پاکستان میں چین کے سفیر یو جنگ نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں میں گلگت بلتستان کا کردار کلیدی ہے اور اس خطے کے رہائشیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

Comments are closed.

Scroll To Top