Home / Uncategorized / شامی فوج کا ’مشرقی غوطہ کے 70 فیصد علاقے‘ پر کنٹرول، ہزاروں افراد کا انخلا
شامی فوج کا ’مشرقی غوطہ کے 70 فیصد علاقے‘ پر کنٹرول، ہزاروں افراد کا انخلا

شامی فوج کا ’مشرقی غوطہ کے 70 فیصد علاقے‘ پر کنٹرول، ہزاروں افراد کا انخلا

شام میں باغیوں کے علاقے مشرقی غوطہ میں حکومت افواج نے دوبارہ شدید بمباری شروع کی ہے جبکہ اطلاعات کے مطابق حکومت نے 70 فیصد علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top