Home / Uncategorized / ’شاہد مسعود کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی‘
’شاہد مسعود کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی‘

’شاہد مسعود کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی‘

پاکستان کی سپریم کورٹ نے صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں زینب سمیت دیگر کمسن بچیوں کے قاتل عمران علی سے متعلق جھوٹے انکشافات کے معاملے پر ٹی وی اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کا جواب مسترد کرتے ہوئے ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top