Home / Uncategorized / شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کی سماعت مکمل کرنے کے لیے مزید ایک ماہ کی مہلت
شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کی سماعت مکمل کرنے کے لیے مزید ایک ماہ کی مہلت

شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کی سماعت مکمل کرنے کے لیے مزید ایک ماہ کی مہلت

پاکستان کی سپریم کورٹ نے میاں نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر مقدمات کی سماعت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top