Home / Uncategorized / شعیب ملک سر پر چوٹ لگنے سے زخمی
شعیب ملک سر پر چوٹ لگنے سے زخمی

شعیب ملک سر پر چوٹ لگنے سے زخمی

پاکستان کے آل راؤنڈر شعیب ملک منگل کو نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ میچ میں سر پر چوٹ لگنے سے عارضی طور پر بے ہوش ہو گئے۔

پاکستانی کرکٹ بورڈ کے ایک بیان کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شعیب ملک ایک تیز رنز لینے کے لیے کریز سے نکلے لیکن پھر اراردہ ترک کر کے کریز کی جانب واپس جا رہے تھے کے ایک فیلڈر کی پھینکی ہوئی گیند ان کے سر کے پچھلے حصے میں لگی۔ شیعب ملک نے اس وقت ہیلمٹ نہیں پہنا ہوا تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top