Home / Uncategorized / شمالی آئرلینڈ کے شہر بیلفاسٹ میں اسلام مخالف پمفلٹ کی تقسیم
شمالی آئرلینڈ کے شہر بیلفاسٹ میں اسلام مخالف پمفلٹ کی تقسیم

شمالی آئرلینڈ کے شہر بیلفاسٹ میں اسلام مخالف پمفلٹ کی تقسیم

شمالی آئرلینڈ کے دارالحکومت بیلفاسٹ میں پولیس شہر کے ریون ہل علاقے سے اسلام مخالف پمفلٹ ملنے کے بعد تفتیش کر رہی ہے۔

پمفلٹ’جنیریشن سپارٹا’ نامی گروپ کی جانب سے بھیجا گیا ہے اور وہ صارفین کو پیغام دیتا ہے کہ اسلام کے بڑھتے ہوئے اثر کو روکا جائے۔

خیال کیا جاتا ہے کہ یہ پمفلٹ پیر کو بھیجے گئے تھے۔

مقامی کونسلر کرس مک گمپسی نے کہا کہ علاقے میں ‘بڑی تعداد میں تارکین وطن افراد کی رہائش ہے۔ یہ رویہ غیر مناسب ہے اور اس علاقے کے لوگوں سے مطابقت نہیں رکھتا۔’

Comments are closed.

Scroll To Top