Home / Uncategorized / شمالی وزیرستان معاہدہ: ٹارگٹ کلنگ روکنے اور خاصہ داروں کو اسلحہ فرہم کرنے پر اتفاق
شمالی وزیرستان معاہدہ: ٹارگٹ کلنگ روکنے اور خاصہ داروں کو اسلحہ فرہم کرنے پر اتفاق

شمالی وزیرستان معاہدہ: ٹارگٹ کلنگ روکنے اور خاصہ داروں کو اسلحہ فرہم کرنے پر اتفاق

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان ایجنسی میں جاری دھرنے کے حوالے سے پولیٹکل انتظامیہ اور مقامی مظاہرین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس میں انتظامیہ نے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top