Home / Uncategorized / شمالی کوریا ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کو مذاق نہ سمجھے : مائیک پینس
شمالی کوریا ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کو مذاق نہ سمجھے : مائیک پینس

شمالی کوریا ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کو مذاق نہ سمجھے : مائیک پینس

امریکی نائب صدر مائیک پینس نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اگلے ماہ صدر ٹرمپ سے ہونے والی ملاقات کو سنجیدگی سے لیں وگرنہ صدر ٹرمپ میٹنگ سے واک آؤٹ بھی کر سکتے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top