Home / Uncategorized / شمالی کوریا کا ’جوہری اور میزائل تجربات‘ روکنے کا اعلان، عالمی سطح پر خیر مقدم
شمالی کوریا کا ’جوہری اور میزائل تجربات‘ روکنے کا اعلان، عالمی سطح پر خیر مقدم

شمالی کوریا کا ’جوہری اور میزائل تجربات‘ روکنے کا اعلان، عالمی سطح پر خیر مقدم

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی جانب سے میزائل تجربات کو ملتوی اور جوہری تجربات کے ایک مقام کو فوری طور پر بند کرنے کا اعلان کا بین الاقوامی سطح پر خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top