Home / Uncategorized / شمالی کوریا کی ٹرمپ سے ملاقات ختم کرنے کی دھمکی
شمالی کوریا کی ٹرمپ سے ملاقات ختم کرنے کی دھمکی

شمالی کوریا کی ٹرمپ سے ملاقات ختم کرنے کی دھمکی

شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نے اس پر جوہری ہتھیاروں کو ختم کرنے کے لیے غیر ضروری طور پر دباؤ ڈالا تو وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ طے شدہ ملاقات کو منسوخ کرنے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top