Home / Uncategorized / شمشان گھاٹ کی جگہ فراہم نہ کرنے پر متعلقہ حکام طلب
شمشان گھاٹ کی جگہ فراہم نہ کرنے پر متعلقہ حکام طلب

شمشان گھاٹ کی جگہ فراہم نہ کرنے پر متعلقہ حکام طلب

پشاور ہائی کورٹ نے صوبے میں سکھوں کو شمشان گھاٹ کے لیے فنڈز کی منظوری کے باوجود اب تک جگہ اور ایمبولینس فراہم نہ کرنے پر متعلقہ حکام سے وضاحت طلب کر لی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top