Home / Uncategorized / شہباز شریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب، ’نواز شریف کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا‘
شہباز شریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب، ’نواز شریف کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا‘

شہباز شریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب، ’نواز شریف کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

ان کی صدارت کا اعلان منگل کو اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔

واضح رہے کہ رواں برس 21 فروری کو پاکستان کی سپریم کورٹ نے نواز شریف کو پارٹی صدارت کے لیے نااہل قرار دیا تھا، جس کے بعد مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلسِ عاملہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو جماعت کا تاحیات قائد اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو قائم مقام صدر منتخب کیا تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top