Home / Uncategorized / شہباز شریف: نیب عدالت کے مقابلے میں عوامی عدالت کا فیصلہ گونجے گا
شہباز شریف: نیب عدالت کے مقابلے میں عوامی عدالت کا فیصلہ گونجے گا

شہباز شریف: نیب عدالت کے مقابلے میں عوامی عدالت کا فیصلہ گونجے گا

احتساب عدالت کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم اور داماد کو سزا ہونے کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین فیصلہ ہے اور ان کی جماعت اس فیصلے کو مسترد کرتی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top